Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

ایک دن شوہر نے پر سکون ماحول میں اپنی بیوی سے کہا

ایک دن شوہر نے پر سکون ماحول میں اپنی بیوی سے کہا

ایک دن شوہر نے پرسکون ماحول میں اپنی بیوی سے کہا بہت دن گزر گئے ہیں میں نے اپنے گھر والوں ، بہن بھابی کو گھر پر جمع ہونے کی ان سب دعوت دے رہا ہوں اس لئے برائے مہربانی تم کل دو پہر اچھا سا کھانا تیار کر لینا ، بیوی نے گول مول انداز سے کہا ان شاء اللہ خیر کا معاملہ ہو گا شوہر اور ان کے بچوں سے ملاقات

بولا تو پھر میں اپنے گھر والوں کو دعوت دے دوں گا ، اگلی صبح شوہر اپنے کام پر چلا گیا اور دوپہر ایک آیا تو اس سے پوچھا کیا تم نے کھانا تیار کر لیا ؟ میرے گھر والے ایک گھنٹے ۔ تک آجائیں گے بیوی نے کہا نہیں میں نے ابھی نہیں کچھ نہیں پکایا کیونکہ تمہارے گھر والے کوئی انجان لوگ تو ہیں نہیں لہذا جو کچھ گھر میں موجود بجے گھر وانے بیوی

ہے وہی کھا لیں گے ، شوہر بولا اللہ تم کو ہدایت دے تم نے مجھے کل ہی کیوں نہ بتایا کہ کھانا نہیں تیار کرو گی وہ لوگ ایک گھنٹے تک پہنچ جائیں گے پھر میں کیا کروں گا ، بیوی نے کہا ان کو فون کر کے معذرت کر لو اس میں ایسی کیا بات ہے وہ لوگ کوئی غیر تو ہیں نہیں آخر تمہارے گھر والے ہی تو ہیں ، شوہر ناراض ہو کر غصے میں گھر سے

ہی تو ہیں ، شوہر ناراض ہو کر غصے میں گھر سے نکل گیا کچھ دیر بعد دروازے پر دستک ہوئی بیوی نے دروازہ کھولا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ اس کے اپنے گھر والے بہن بھائی اور ان کے بچے گھر میں داخل ہو رہے ہیں ، بیوی کے باپ نے پوچھا تمھارا شوہر کہاں ہے وہ بولی کچھ دیر پہلے ہی باہر نکلے ہیں باپ نے بیٹی سے کہا تمہارے شوہر نے

نکلے ہیں باپ نے بیٹی سے کہا تمہارے شوہر نے کچھ دن پہلے فون پر ہمیں آج دوپہر کے کھانے کی دعوت دی تھی یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ دعوت دے کر خود گھر سے چلا جائے یہ بات سن کر ے ، بیوی پر تو گویا بجلی گر گئی اس نے پریشانی کے عالم میں ہاتھ ملنے شروع کر دیے کیونکہ گھر میں موجود کھانا اس کے اپنے گھر والوں کے لیے کسی طور لائق 39 مه

نہیں تھا ۔ اس نے اپنے شوہر کو فون کیا اور پوچھا تم نے مجھے بتایا کیوں نہیں کہ دوپہر کے کھانے پر میرے گھر والوں کی دعوت ہے شوہر بولا میرے گھر والے ہوں یا تمہارے گھر والے فرق کیا پڑتا ہے بیوی نے کہا میں منت کر رہی ہوں کہ باہر سے کھانے کے لیے کوئی چیز لے آؤ گھر میں کچھ نہیں ہے شوہر بولا میں اس وقت گھر سے کافی دور ہوں

اور ویسے بھی یہ تمہارے گھر والے ہیں کوئی غیر انجان تو ہیں نہیں ، ان کو گھر میں موجود کھانا ہی کھلا کھلانا دو جیسا کہ تم میرے گھر والوں جس کے تاکہ یہ تمہارے لئے ایک سبق بن جائے جس کے ذریعے تم میرے گھر والوں کا احترام سیکھ لو ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *