Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

دل ٹھیک کام کر رہا ہے یا نہیں 35 سیکنڈ میں پتہ چلائیں

دل ٹھیک کام کر رہا ہے یا نہیں 35 سیکنڈ میں پتہ چلائیں

ہمارا دل ہمارے جسم کا انتہائی اہم اعضو ہے جس کے بغیر زندگی ناممکن ہے اور اگر دل ٹھیک کام نہ کر رہا ہو تو جسم مفلوج ہو کر رہ جاتا ہے۔ قُدرت نے دل کو انتہائی طاقتور عضو کے طور پر بنایا ہے اور اگر اسے جسم سے نکال کر باہر بھی رکھ دیا جائے تب بھی یہ کافی دیر تک دھڑکتا رہتا ہے لیکن اگر اسے مناسب غذا نہ ملے یا ایسے کھانے کھائے جائیں جو دل کی صحت کے لیے نقصان دہ ہیں تو یہ آہستہ آہستہ کمزور ہوتا چلا جاتا ہے۔

اس آرٹیکل میں ہم دل ٹھیک کام کر رہا ہے یا نہیں جاننے کا ایک آسان طریقہ ذکر کریں گے جس سے آپ اپنے دل کی صحت کو خُود ٹیسٹ کر سکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کے دل کی کارکردگی کیسی ہے۔

نمبر 1 ٹھنڈا پانی لیں

کسی ٹپ میں برف جیسا ٹھنڈا پانی ڈالیں اور اگر پانی زیادہ ٹھنڈا نہ ہوتو برف توڑ کر یا آئس کیوبز لیکر پانی میں شامل کریں اور برف کو پانی میں اچھی طرح ہلائیں تاکہ پانی یخ ٹھنڈا ہو جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *