Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

جب عبادت کرتے ہو تو برے خیال آتے ہیں

جب عبادت کرتے ہو تو برے خیال آتے ہیں

اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک دفعہ پاس ایک شخص آیا اور حضرت علی علیہ السلام سے کہنے لگا کہ میں نے آپ سے کچھ سوال کرنا ہے نہ تھا

کہ حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا میں اس سوال کا جواب دو یا وہ سوال بھی میں ہی بتاؤں اتنے میں اس یہودی نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ آپ مسلمان جب عبادت کرتے ہو تو برے خیال آتے ہیں جب کہ ہم عبادت کرتے ہیں تو ہمیں نہیں آتے بس اتنا کہنا تھا حضرت علی علیہ السلام نے جواب میں فرمایا اگر ایک گھر فقیر ہو اورامیر کا چور کہا جائے گا

یہودی نے یہ سن کر کہا کہ امیر کے گھر میں کیوں کہ وہاں دولت ہے تو حضرت علی علیہ السلام نے کہا کبھی تو شیطان کو ستاتا ہے جن کے دل میں اللہ ہوں جن کے دل میں کوئی اللہ ہے ہی نہیں وہاں شیطان کا کیا کام ہے دوستو آج کی ویڈیو میں اتنا ہی اگر ویڈیو پسند آئے تے لا ئیک کریں اور اس چینل کو سبسکرائب کر کے بلایا کرو لازمی کریں تاکہ ہماری ہر ویڈیو اب تک آسانی سے پہنچ جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *