ماں بننے کے لئے جلد حاملہ ہونے کا طریقہ مخصوص دن اور وقت۔۔ بے اولاد افراد کے لیے بڑے کام کی باتیں

اس دن مباشرت کرنے پریگننسی کا امکان ہوتا ھے۔ یو ں لگاتار تین ماہ کرنے سے ایک خاتون کو پریگننسی کے لیے اپنے بیضہ کے خارج ہونے کا اندازہ ہو جاتا ھے۔یہ طریقہ کار نہایت مفید جانا جاتا ھے اور ان دنوں میں پریگننسی کے لیے مباشرت مفید جانی جاتی ھے۔اولیشن پریڈیکٹر کِٹ جن خواتین کے ایام ریگولر نہیں۔ یعنی اُن کے دن مقرر نہیں۔ان کے لیے یورپ اور امریکہ میں عام طور پہ ”اولیشن پریڈیکٹر کِٹ “ نامی میڈیکل سٹورز پہ دستیاب ھے۔یہ ایک ایک ٹَیسٹ ھے جو خواتین ایام کے ختم ہونے کے بعد گیارہویں دن سے گھر پہ کر سکتی ہیں۔اگر وہ پازیٹِو ہو تو اسکا مطلب یہ بنتا ھے
کہ اگلے 24 چوبیس سے 36 چھتیس گھنٹے تک انکے بیضہ کے اخراج ہونے کا امکان ھے۔بے اولاد جوڑے جن کے سپرم چاہے 15 ملین ہی کیوں نہ ہوں۔ اس طرح مباشرت کرنے سے حمل ٹھہر جاۓ گا۔جن گھروں میں بچوں کی رونقیں نہ ہوں وہ گھرانہ خوشحال نہیں ہو سکتا۔آۓ روز لڑائی جھگڑے فساد برپا ہوتے ہیں 15 ملیَن بھی سپرم ہیں تو حمل ٹھہر جاتا ھے۔آپ پریشان نہ ہوں جس کو کوئی بھی دُکھ ہو تو اسی کو اس کی قدر کا پتہ ہوتا ھے15 ملیَن سے لیکر 50 ملیَن تک کے لوگ پریشان نہ ہوں آپ صاحب اولاد بن سکتے ہیں مایوس نہ ہوں مایوسی گناہ ھے یہ والا مباشرت کا طریقہ استعمال کریں گے تو حمل ٹھہر جاۓ گا…..انشاءاللہ