Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

سُشمیتا سین کے ساتھ کیا تعلق تھا

سُشمیتا سین کے ساتھ کیا تعلق تھا

سُشمیتا سین کے ساتھ کیا تعلق تھا؟ وسیم اکرم نے سالوں بعد خاموشی توڑ دی ، کھل کر بول پڑے

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حال ہی میں سشمیتا سین سے اپنے تعلق کے حوالے سے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم صرف اچھے دوست تھے اور ہمارے درمیان کچھ نہیں تھا میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویومیں وسیم اکرم نے سشمیتا کے حوالے سے سوال پوچھنے پر کہا کہ ایک تو تم پاکستانیوں کو بالی وڈ کے کسی سائیکل والے سے بھی ملا دو، تم لوگ پاگل ہوجاتے ہو’۔ سابق کرکٹر سے سوال کیا گیا کہ سشمیتا سین کے حوالے سے ہمیں لگا تھا کہ وہ بھابھی بن جائیں گی لیکن بنی نہیں، ایسا کیوں ہوا وسیم اکرم نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کوئی پلان نہیں تھا، ہم صرف اچھے دوست تھے اور ہمارے درمیان کچھ نہیں تھا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *