Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

کئی سال تک وزن کم کرنے کی ناکام کوشش کے بعد خاتون نے کون سے پانچ اصول اپنا کر ایک ہی سال میں 47 کلو وزن کم کر لیا

کئی سال تک وزن کم کرنے کی ناکام کوشش کے بعد خاتون نے کون سے پانچ اصول اپنا کر ایک ہی سال میں 47 کلو وزن کم کر لیا

اور کئی سالوں تک وزن کم کرنے کی کی جانے والی تمام کوششیں ناکامی سے دوچار ہو رہی تھیں-ایک دفعہ جب کیا جہاز میں سفر کر رہی تھیں اور سیٹ بیلٹ کے باندھنے کے مرحلے میں کیا نے یہ محسوس کیا کہ ان کا وزن اب اتنا زیادہ ہو چکا ہے کہ وہ سیٹ بیلٹ بھی نہیں باندھ سکتی ہیں-

یہ وقت ان کی زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ اب آئندہ زندگی کو کیسے گزارنا ہے اس کے لیے انہیں خود ہی جدوجہد کرنی ہو گی-کیا کا اس موقع پر یہ کہنا تھا کہ وہ اس بات سے واقف تھیں کہ ان کو وزن کی اس زیادتی کے سبب ہائی بلڈ پریشر اور ذیابطیس کے مرض میں مبتلا ہونے کا شدید خطرہ بھی لاحق ہے کیوں کہ یہ دونوں بیماریاں ان کی خاندان میں موجود تھیں- اس کے علاوہ زندگی کے کئی محاذوں پر اپنے موٹاپے کے باعث وہ شدید ذہنی اور جسمانی دباؤ کا بھی شکار رہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *