Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

سب سے مقدس دشمنی وہ ہوتی ہے جب آپ کا محبوب آپ سے کام لے گا؟

سب سے مقدس دشمنی وہ ہوتی ہے جب آپ کا محبوب آپ سے کام لے گا؟

جو شے آنسوؤں میں بہا دی جاۓ وہ دوبارہ آنکھ کی زینت کبھی نہیں بن سکتی چاہے وہ محبت ہو ، عداوت ہو ۔

توجہ ، لمحہ یا پھر کوئی انسان ۔

وہ کھڑکی بند کر دیں جو آپ کو حسین تسلیم کر لے اس پار کا منظر ہی کیوں نا ہو؟

سب سے مقدس دشمنی وہ ہوتی ہے جو آپ کا محبوب آپ سے بد گمان ہونے کے بعد کرتا ہے اس کی ضربوں کے نشان دل اور روح دونوں پر پڑتے

ہیں۔

مان رکھنا سیکھیے زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان اعتماد اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پاۓ وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں

محبت دل نہیں مانگتی،البتہ دل کی “مہار ضرور مانگ لیتی ہے، محبت اختیار بھی نہیں مانگتی البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا “اعتبار ، ضرور مانگ لیتی ہے، محبت پیار نہیں مانگتی سگر اس پیار کے پروں کا، سوار ضرور مانگ لیتی ہے محبت آپ سے نیند کبھی نہیں مانگے گی ، خواب ، مانگے گی

محبت سوال نہیں کرتی، ہمیشہ “جواب مانگے گی،اور کبھی آپ سے یہ بھی نہیں کے گی، کہ صرف “میرے” ہو کے مگر کسی اور کا ہونے نہیں دے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *