مشکلات میں جب انسان گھرا ہو تو آپ کی بہت سی پریشانیوں کےلئے یہ کام ۔

آج میں آپ کو ہر جائز حاجات کے لیے ایک ایسا وظیفہ بتانے جا رہی ہوں جس سےآپ کی تما م حاجات پوری ہو جائے گی ۔کسی بھی مقصد کو پورا کرنے کے لیے ایک بہت ہی مفید اور مجرب وظیفہ بتانے جائے رہی ہوں۔اگر کسی کی ایسی حاجت ہو جو کے پوری نہ ہو مثلا کہ رشتہ نہیں ہو رہا یا شادی کا مسل رزاق ہے قرض ہو یا مرض ہے
کوئی بھی مسل ہو جس سے اپ کو رات کونیند نہیں آتئ تو آپ اس وظیفہ کو پڑھے ان شاء اللہ آپ کی تمام حآجات پوری ہو جائے گی سب پہلے اپ نے پانچ و قت کی نماز پڑھنی ہے پھر ہر نماز کے بعد 313 مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے پھر اللہ تعالی سے دعا کرنی ہے کہ اللہ تعالی آپ کی تمام نیک حاجت پوری کرے (آمین)