Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

سب اکٹھے ہو کر گھر کے دروازے کو توڑنے کے درپے ہو گئے ۔ ان کے ذہنوں پر وہ لڑکے اور نفسوں میں بد فعلی کا شیطانی

سب اکٹھے ہو کر گھر کے دروازے کو توڑنے کے درپے ہو گئے ۔ ان کے ذہنوں پر وہ لڑکے اور نفسوں میں بد فعلی کا شیطانی

علاقے میں جو بھی آدمی جاتا وہاں کے مکیں اس چھین لیتے ، کیڑے اتار دیتے اور سر عام بد فعلی کرتے ۔ ۔ ۔ بازار سجے ، گھروں کے چولے دہکتے اور مردوں کو للچائی نظروں سے دیکھتے مرداور حد یہاں تک تھی کہ عورتیں بھی اس فعل میں برابر کی شریک ہو تیں حتی کہ اک مرد مومن کے گھر خوبصورت جوان لڑکے مہماں ہوئے تو اس کی اپنی بیوی نے ہی سبھی کو خبر کی ۔

اور سب اکٹھے ہو کر گھر کے دروازے کو توڑنے کے درپے ہو گئے ۔ ان کے ذہنوں پر وہ لڑکے اور نفسوں میں بد فعلی کا شیطانی لاوادہک رہا تھا ۔ اس رات اللہ نے اس گھر والوں کی مدد کی ۔ اور اگلی صبح جانتے ہیں کیا ہوا ۔ ۔ ۔ گلیوں میں چہل پہل تھی ۔ چند : ادھر نہر جوڑے ان لڑکوں کے لئیے غلیظ منصوبے بنا رہے تھے ۔ کچھ دوسری طرف ٹھٹھے میں دھن آنے والے وقت ر سے بے خبر تھے کہ جب اچانک روئے زمین کا صرف اتنا ٹکڑا

اوپر ہوا میں بلند ہوا ۔ ۔ ۔ اوپر اور اوپر ۔ یہاں تک کہ ان کی آواز میں اسمان پہ موجود فرشتوں نے بھی سنیں ۔ اور پھر ا پر ر الٹا کر زمیں پہ دے مارا ۔ اتنی شدت سے کہ وہ زمین سے 400 فٹ نیچے گہرائی تک پہنچا اور پانی نکل آیا ۔ قمرالی یہیں نہیں رکا ۔ کچھ لوگ جو رہ گئے ان پر اچانک اسمان سے پتھر برسنے لگے یو ، ۔ ہر پتھر نشان زدہ ، جس کے حصے کا تھا اسی کو لگا ۔ ان کا یہ فع اس قدر غلیظ تھا

کہ جس پانی نے اس فحش انسانوں کی لاشوں کو ڈھا نپا ۔ اس میں ۔ پھر رہتی دنیا تک کوئی جاندار سانس نہ بھر سکا اور بحر میت / بحر مردار DeadSea کہلایا ۔ جانتے ہو یہ قوم کو نسی قوم تھی ؟ یہ قوم لوط تھی ۔ جنہوں نے اللہ کے قانون کو توڑا تھا ۔ جو اللہ کی سیم پر راضی نہیں رہے اور مرد نے مرد کے ساتھ ہی زنا کرنا شروع کر دیا ۔ جسے لواطت کہتے ہیں ۔ معزز دوستو مقام افسوس ہے کہ آج ہمارے ہاں بھی یہی موضوع زیر بحث ہے ۔

ٹرانس جینڈر اللہ کی دی گئی جنس یہ نہ راضی ہونے والے اور ہیجڑے اللہ کی دی گئی عطا یہ کچھ بھی نہ کر سکنے والے دو الگ الگ گروہ ہیں ۔ ٹرانس جینڈر قانون میں لواطیت کے لئیے وسیع مواقع رکھ دئیے گئے ۔ خدارا روشن خیالی ، تعلیم یافتہ ہونے یا مہذب انسانیت کا ٹھپہ لگوانے کے لئیے اس کی حمایت مت کیجے اسکے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیے ۔ جہاں تک ہو سکے اپنے آس پاس اس بد فعلی ، لواطیت کے خلاف ڈٹ جائیں ۔ بلکہ

اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے اور اک بات روز محشر میر بے احتجاج کے گواہ رہے گا میری گواہی دیجئے گا کہ میں اس فعل میں حکمرانوں کے سخت خلاف ہوں ۔ دعا ہے کہ یا اللہ اگر تو اس قوم کو بھی قوم لوط کی طرح عذاب دے تو مجھے حضرت لوط علیہ السلام کے ساتھ بچ جانے والوں کی طرح بچالینا ۔ ،

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *