Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

عورت سے ہاتھ ملانا ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا

عورت سے ہاتھ ملانا ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا

عورت سے ہاتھ ملانا:

ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا:

اسلام میں کیوں مرد اور عورت جو نامحرم ہیں ان کا ہاتھ ملانا حرام علمی

ے؟

عالم دین نے جواب دیا:

کیا تم ملکہ برطانیہ سے ہاتھ ملا سکتے ہو؟

اس انگریز مرد نے کہا:

یقینا ایسا نہیں ہے، کیونکہ فقط محدود اور خاص لوگ ہیں جو ملکہ

برطانیہ سے ہاتھ ملا سکتے ہیں۔ بھی طریقے ہماری عورتیں بھی ملکہ کی طرح ہیں اور جو ملکہ ہوں وہ بیگانے مردوں سے ہاتھ نہیں ملائیں۔ مسلمان عورتیں اپنے بالوں اور اپنے بدن کو کیوں چھپاتی ہیں اور

عالم دین نے کہا:

پھر اس انگریز نے سوال کیا:

حجاب کی ماند ہوتی ہیں؟

اس عالم دین نے تبسم فرمایا : پھر دو ٹافیاں لیں۔

ایک ٹافی کو کھولا اور دوسری کو نہیں کھولا ویسے رہنے دیا ، پھر بعد

میں دونوں کو مٹی میں ملایا اور اسی انگریز کو کہا : اگر میں آپ سے کہوں کہ ان دو ٹافیوں میں سے ایک اٹھاؤ تو آپ کس کو اٹھائیں گے؟

اس انگریز مرد نے کہا:

ظاھر کی بات ہے میں اسی ثانی کو اٹھاؤں گا جو لیٹی ہوئی ہے اور مٹی میں آلودہ نہیں ہے۔ عالم دین نے جواب دیا۔

یہ دلیل ہے کہ ہماری عورتیں کیوں حجاب کرتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *