Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

اگر مرد عورت کے سامنے یہ ایک حرکت کر دے تو عورت اس مرد کو پسند کرنے لگتی ہے

اگر مرد عورت کے سامنے یہ ایک حرکت کر دے تو عورت اس مرد کو پسند کرنے لگتی ہے

ایک لڑکے نے 10 لڑکیوں کی تصویریں اپنی ماں کو دیتے ہوئے کہا مجھے تم بہت پسند ہو میں تمہارا بن جاؤں گا وہ کون سی لڑکی ہے؟ ان دس لڑکیوں میں سے ماں نے تمام تصویروں کو غور سے دیکھا اور ایک لڑکی کو دیکھا۔ اس نے تصویر نکالی اور کہا یہ وہی لڑکی ہے جسے تم نے پسند کیا تھا۔

وہ لڑکی ہے مگر آپ نے کیسے پہچانا مان جواب دیا میں تمہاری ماں ہوں تمہاری پسند میں نہیں پہچان لوں گی تو کون پہچانے اور دوسری بات تمہاری پرورش میں نے بہت دیکھ بھال کی باقی سب لڑکیوں نے جیب سے کپڑے پہنے ہوئے تھے مگر اس لڑکی نے بالکل اسلام کے مطابق اور مرے ہوئے کپڑے پہنے ہوئے مجھے اپنی پرورش پر یقین تھا اس لئے میں دیکھتے ہی سمجھ کہ میرے بیٹے کو اس لڑکی کے علاوہ کوئی لڑکی پسند ہی نہیں آ سکتی ایک اچھی تربیت کرنے والی ماں ہوںتو صرف ایک اچھی اولاد ہی نہیں بلکہ ایک اچھا معاشرہ بنا دیتی ہے

کیونکہ آپ کے بچے آپ کی تربیت کا فقدان اور مزاج کا پتہ دیتے ہیں لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے اور چلے جائیں گے لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا لہذا خود کو جانے خود کو پہچان اور خود کی قدر کرے اگر مرد عورت کے ساتھ اخلاق اور عزت کے ساتھ پیش ہے پسند کرنے لگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *