Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

بیٹی جب جوان ہو جائے تو گھر میں سے یہ دو چیزیں ہمیشہ کے لیے ختم کردیں

بیٹی جب جوان ہو جائے تو گھر میں سے یہ دو چیزیں ہمیشہ کے لیے ختم کردیں

بیٹی جب جوان ہو جائے تو گھر میں سے یہ دو چیزیں ہمیشہ کے لیے ختم کردیں

جو لوگ بیٹی کو بہت سمجھتے ہیں اکثر ہونے بیٹیوں کا ہی سہارا لینا پڑتا ہے بیٹی جب گھر سے رخصت ہو جاتی ہے تو یہ دوسرے گھر کو بھی ویسا ہی بنا دیتی ہے جیسا یہ اپنے باپ کے گھر کو بنا کر

رکھ دی ہے جس گھر میں بیٹی نہ ہو تو وہ گھر ویران سا رہتا ہے ایک باپ اپنی بیٹی کے لیے سب کچھ ہوتا ہے جب کبھی بھی اپنی بیٹی کو حاصل نہیں ہوتا بیٹی جب جوان ہو جاتی ہے تو وہ دنیا کی

ہر چیز ہر بات کو سمجھنے لگتی ہےاس کے سامنے کبھی کسی  کی برائی مت کریں کیونکہ وہ ان باتوں کو اپنے ذہن میں محفوظ کر لیتی ہے اور دو چیزیں تو ہمیشہ کے لئے گھر سے ختم کردیں ایک کے

اس کا دل کبھی ٹوٹنے مت دیں اور دوسرا کبھی اس کے سامنے بھی دوسروں کی تعریف مت کریں بلکہ بیٹی گھر  میں جو کام بھی کرے اس کی تعریف کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *