Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

خدا جب کسی بندے کونیک بنانا چاہتا ہےتو اسے تین چیزوں کاعادی بنادیتا

خدا جب کسی بندے کونیک بنانا چاہتا ہےتو اسے تین چیزوں کاعادی بنادیتا

خدا جب کسی بندے کونیک بنانا چاہتا ہےتو اسے تین چیزوں کاعادی بنادیتا

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہما نے فرمایا اگر کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھیں اسے معلوم مت کرو کیونکہ لوگوں کی ضرورت کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللہ کا خاص کرم ہے رضی اللہ تعالی عنہما نے فرمایا اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے اس کی قدر کرو ان کے دنیا میں تماشائی بہت

زیادہ اور کم کرنے والے بہت کم ہوتے ہیں زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے ورنہ تو مردے کی پہچان ہوتی ہے اس شخص میں ہرگز دلچسپی نہ لو جو تم سے دوری اختیار کرےحضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ایک دکان ہے اور زبان اس کا

تعلق ہے تعالیٰ کھلتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ دکان سونے کی ہے یا کوئلے کی حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کسی کی مدد کرتے وقت اس کے چہرے کی طرف مت دیکھو ہو سکتا ہے اس کی شرمندہ آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا پیچھے موت ہے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا اس پر صبر کرنا جس میں عزت

محفوظ ہو اس امیری سے بہتر ہے جس میں ذلت و رسوائی ہو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا بھائیوں کے حقوق ادا کرنے سے اللہ تعالی اپنی رحمت کے دروازے بند کر دیتے اور برائی کرنے والے کے ساتھ بھلائی کرنا ان کے کامل

ہونے کی علامت ہے

حضرت علی رضی اللہ تعالی انہوں نے فرمایا بیماریوں میں سے سب سے بدترین بیماری ہیں نیکیوں کو اس طرح تباہ کر دیتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو جلا دیتی ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا لوگوں کے عیب سے اس طرح غافل ہو جاوّ جیسے سوتے وقت دنیا سے غافل ہوتے ہو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا جاھل ہیں اپنی رائے کو کافی سمجھتا ہے

بہترین رابطہ وہ ہوتی ہے جو

شریعت کے خلاف ہوں جو شخص یہ جاننا چاہتا ہوں اللہ تعالی کے نزدیک اس کی کیا قدر و منزلت ہے تو اسے دیکھنا چاہیے کہ گناہ کا ارتکاب کرتے وقت اخلاقیات قدرومنزلت ہےحضرت علی رضی اللہ تعالی عنہما نے فرمایا اگر توکل سیکھنا ہے تو سے سیکھو جب شام کو واپس جاتے ہیں ٹوکن کی چونچ میں کل کے لیے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہے انہوں نے فرمایا اللہ جب کسی بندے کو نیک بنانا چاہتا ہے تو اسے تین چیزوں کا عادی بنا دیتا ہے تو اسے کم بولنے کم کھانے اور کم سونے کا الہام کر دیتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *