Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

خواب میں ہم بستری کرنے اور دیکھنے کی تعبیر جانیے

خواب میں ہم بستری کرنے اور دیکھنے کی تعبیر جانیے

معزز ناظرین و سامعین ایک سوال جو لوگ بہت زیادہ پوچھتے ہیں وہ یہ ہے کہ خواب میں ہم بستری کی کیا تعبیر ہے انسان خواب میں خود کو کسی کے

کے ساتھ ہم بستر دیکھے تو یہ کس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے اس ویڈیو میں آپ کو خواب میں ہم بستری کرنے کی مکمل تعبیر بتائی جائے گی اور ساتھ ہی ساتھ ہم

بستری کے اہم مسائل سے بھی آگاہ کیا جائے گا جس کا جانناہر بالغ کے لیے ضروری ہے ہم بستری کہتے ہیں کہ میاں بیوی تنہائی میں صحبت اختیار کریں ہم بستری

کے اور بھی نام ہیں جیسا کہ جماع اور بدی اور اسکی طلب اور خواہش اللہ تعالی نے ہر جاندار میں رکھی ہے چاہے وہ انسان ہو یا جانور کیونکہ یہ ایک فطری عمل ہے جس

کے ذریعے انسان کی شہوانی ضرورت بھی پوری ہوتی ہے اور اولاد کے ذریعے نسل بھی آگے بڑھتی ہے اگر اس عمل نا جائز طریقے سے کیا جائے تو زنا کہلاتا ہے

جو کہ بہت سخت گناہ ہے لیکن اگر ہلال اور جائز طریقے یعنی نکاح کے ذریعے پورا کیا جائے تو اس پر ثواب بھی ملتا ہے خواب کی تعبیر کو ذکر کرنے سے پہلے اس کے اہم

مسائل کو جان لینا بھی ضروری ہے دین کے مسائل پوچھنے میں یا جاننے میں حیا نہیں کرنی چاہیے بلکہ ان مسائل کا پوچھ لینا اور جان لینا اور پھر ان پر عمل کرنا

خواب میں ہم بستری کی تعبیر کی طرف خواب میں ہم بستری کرنا حاجت پورا ہونے کی طرف اشارہ کرتا ہے یعنی اگر انسان کی کوئی حاجت ہو اور وہ خواب میں اپنی بیوی

انسان میں حیا کو پیدا کرتا ہے اگر انسان شرم کی وجہ سے نہ پوچھے تو یہ خطرہ ہے کہ وہ دین کے مسائل سے ناواقف ہوکر گناہ میں نہ پڑ جائے اب چلتے ہیں خواب

کے ساتھ ہم بستری کرتا ہوا دیکھے یا بیوی خود کو اپنے خاوند کے ساتھ ہم بستری کرتی ہوئی دیکھے تو یہ حاجت پوری ہونے کی طرف اشارہ کرتا

ہے خواب میں ہم بستری کر نا نیکی کرنے کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے اور خاندان کے مالدار ہونے کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے اور دشمنوں پر فتح پائے گا ! ! !

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *