Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

مولوی صاحب نے تعویز میں کیا لکھا

مولوی صاحب نے تعویز میں کیا لکھا

مولوی صاحب، کوئی ایسا تعویز لکھ دیں کہ

میرے بچے رات کو بھوک سے رویانہ

کر میں مولوی صاحب نے بیچاری عورت ک

تعویز لکھ دیا۔ اگلے ہی روز کسی نے پیسوں

سے بھر اتھیلا گھر کے صحن میں پھینکا،شوہر

 

نے ایک دکان کرائے پر لے لی، کاروبار

میں برکت ہوئی اور دکانیں بڑھتی گئیں،

پیسے کی ریل پیل ہو گئی پرانے صندوق میں

ایک دن عورت کی نظر تعویذ پر پڑی۔

جانے مولوی صاحب نے کیا لکھا تھا اس

 

تعویذ میں ؟ تجسس میں اس ن

تعویز کھول ڈالا، لکھا تھا:

” جب پیسے کی ریل پیل ہو جاۓ تو سارا

تجوری میں چھپانے کی بجاۓ کچھ ایسے گھر

میں ڈال دینا جہاں رات کو بچوں کے رونے

کی آواز آتی ہو“۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *