Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

شادی کے بعد عورت کی حالت آپ جانتے ہیں جب آپ ایک لڑکی سے

شادی کے بعد عورت کی حالت آپ جانتے ہیں جب آپ ایک لڑکی سے

کہتے ہیں کہ شادی کے بعد عورت کا چہرہ اور جسمانی حالت بتاتی ہے کہ اس کے شوہر نے اسے کس حال میں رکھا ہوا ہے ۔ وہ عور تیں بھی بوڑھی نہیں ہو تیں جن کے شوہر ان پر جان چھڑکتے ہیں ۔ شادی سے قبل لڑ کی مناسب شکل صورت کی ہوتی ہے جو پہن اوڑھ کر اچھا لگتی ھے ۔

مگر شادی کے بعد شوہر کی توجہ ، محبت اور عزت عورت کے چہرے کو ایسا نکھارتی ہے کہ وہ مزید خوبصورت ہوتی چلی جاتی ہے ۔ شادی کے دس میں سال بیت جانے کے بعد بھی عورت خوبصورت اور کم عمر لگ سکتی ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں اور زوجین کی قسمت پر رشک کرتے نہ تھکیں ۔ کہتے ہیں کہ عورت کو تم جیسا کہو گے وہ ویسی ھی بنتی چلی جائے گی ، اسے بد صورت اور پھوھڑ کہو گے تو وہی بنتی جائے گی اور اگرا سے خوبصورت اور سلیقہ مند کہو گے تو وہ خود بخود ویسی ہی بنتی چلی جائے گی ۔

رسول کریم ﷺ نے فرمایا : ’ ’ نیک اور بلند مرتبہ لوگ اپنی بیویوں کی عزت کرتے ہیں اور پست ذہنیت اور پینچ لوگ ان کی توہین کرتے ہیں ۔ ہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا : تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو اپنی عورت کے ساتھ سب سے بہتر سلوک کرے ۔ “ • اسکے علاوہ ایک اللہ والے نے لکھا کہ عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ھوتی تو ضرور ” مور “ ھوتی

اگر چوپاۓ کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور ” ھرن “ ھوتی۔اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتیتو ضرور « تتلی “ ھوتی۔لیکن وہ انسان خلق ھوئی تا کہ ماں ، بہن اور عشق ( بیوی ) ہے۔عورت اتنی عظیم ہے۔اشرف المخلوق ہے۔ا س حدتک نازک مزاج کہ اک پھول ۱ ‘ سے راضی اور خوش کر دیا ہے اور اک لفظا ‘ ے مار دیتاہے ۔

تو بس اے مردوں ! خیال رکھو عورت تمھارے دل کے نزدیک بنائی گئی ہیں۔تا کہ تم اپنے دل میں اس کو جگہ دو ۔ تعجب آور ہے کہ عورت اپنے بچپن میں اپنے باپ کے لیے برکت کے دروازے کھولتی ہے ۔ اپنی جوانی میں اپنے شوہر کا ایمان کامل کرتی ہے۔اور جب ماں بنتی ہے تو جنت اس کے قدموں تلے ہوتی ہے ۔ عورت جس روپ میں بھی آپ کی زندگی میں شامل ہے اس کی قدر کرو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *