Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

پیروں کے تلوے جلنا اور ٹانگوں کا درد ٹھیک کرنے کا نایاب نسخہ، 5روپے میں سارا درد منٹوں میں غائب

پیروں کے تلوے جلنا اور ٹانگوں کا درد ٹھیک کرنے کا نایاب نسخہ، 5روپے میں سارا درد منٹوں میں غائب

کل پٹھوں میں درد ہونا کمر میں درد کا ہونا تھک جانا ایک عام سی بات ہے پہلے زمانے میں یہ درد ایک خاص عمر کے بعد ہی ہوا کرتے تھے لیکن اب یہ درد کسی بھی عمرمیں ہوجاتا ہے اس کے لئے عمر رسیدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی عموما خواتین میں ٹانگوں کا درد پنڈلیوں کا درد اور پاؤں کے تلووں میں جلن کا ہونا خاص طور پر جب وہ رات کو بستر پر سونے جاتی ہیں مردو خواتین دونوں ہی اس درد سے پریشان رہتے ہیں اس سے چھٹکارا پانے کے لئے بازار سے ملنے والی پین کلرز کا سہارا لیا جاتا ہے ان کے استعمال سے عارضی طور پر یہ درد کم بھی ہوجاتا ہے لیکن جیسے ہی ان کا اثر کم ہوتا ہے درد پھر سے ہونے لگتا ہے کیونکہ اس کی اصل وجہ ہوتی ہے ہمارا غیر معیاری بازاری کھانا اور غیر متواز غذا کا استعمال جس کی وجہ سے ہمارے جسم میں وٹامنز کی کمی ہوجاتی ہے اور یہ کمی پھر جسمانی دردوں کی صورت میں سامنے آنے لگتی ہے اس تحریر میں جو زبر دست نسخت تحریر کیاجارہا ہے یہ ان کے لئے بہت خاص چیز ہے جن کے پیروں میں پنڈلیوں میں اور پاؤں کے تلووں میں بہت زیادہ درد ہوتا ہے اور .

جن لوگوں کے تلوے جلتے ہوں اس کا بھی حل ہے تلووں میں درد کی کئی وجوہات ہوتی ہیں جو لوگ بہت زیادہ چلتے ہیںیا بہت دیر تک بیٹھے رہتے ہیں یا پھر بہت دیر تک چلتے رہتے ہیں تو بھی درد ہوتا ہے کچھ لوگوں کی پنڈلیوں میں بہت درد ہوتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے ساری شریانیں اکٹھی ہو کر ایک گچھا سا بن گیا ہو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جسم کا سارا خون ایک ہی جگہ پر اکٹھا ہوگیا ہے خاص طور پر موٹے اور وزنی افراد جو اکثر کھڑے رہتے ہیں جب وہ لیٹتے ہیں تو تلوے جلنے لگتے ہیں یہ مسائل کیوں ہوتے ہیں اور ان کا حل کیا ہے سب سے پہلے اس وجہ کو جان لیجئے جس کی وجہ ےس یہ درد ہوتے ہیں تو یہ مسائل عموما پوٹاشیم میگنیشیم کیلشیم آئرن اور دیگر منرلز کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں جتنی مقدار میں ہمیں توانائی درکار ہوتی ہے اتنے ہم حاصل نہیں کرپاتے کیونکہ ہم اس بات کا خیال ہی نہیں کرتے کہ ہمیں کونسی غذا کھانی چاہئے اور ہم کونسی غذا کھا رہے ہیں ہمارے جسم کو کتنی غذائیت کی ضرورت ہے جب تک ہم اپنے جسم کو ضروری غذائیت نہیں دیں گے تو جسم دن بدن کمزور ہوتا جائے گا اور ہڈیاں بھی کمزور ہوجائیں گی اور پھر اس طرح کی تکالیف اور درد ہمیں مستقل طور پر گھیر لیں گے لہٰذا یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اپنی ڈائیٹ کا بھر پور خیال رکھیں۔

اس نسخے کے لئے آپ کو سب سے پہلے جو چیز چاہئے وہ ہے روغن بادام اور آپ کو چاہئے کوکونٹ آئل یعنی کھوپرے یا گری کا تیل اس کے بعد آپ کو چاہئے خالص سرسوں کا تیل جسے مسٹرڈ آئل بھی کہاجاتا ہے یہ تینوں تیل برابر مقدار میں لے کر ایک بوتل میں محفوظ کرلیجئے اس سے آپ نے اپنے تلوؤں کا مساج کرنا ہے بالکل ہلکے ہاتھوں سے مساج کرنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ تمام درد اور مسائل ختم ہوجائیں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *