جس عورت کا نچلا ہونٹ موٹا ہوتا ہے تو وہ؟

خالد بن ولید کہتے ہیں موت لکھی ہوئی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے اور جب موت مقدر میں ہو تو زندگیخود جا کر موت سے لپٹ جاتی ہے!!
انسان دو وجہ سے ہی بدلتا ہے، کوئی جب خاص اس کی زندگی میں آجائے اور کوئی خاص اس کی زندگی سے چلاجائے ! !
اگر تم بے کار پتھر ہو تو کسی صاحب علم بزرگ کے پاس بیٹھا کرو۔ گوہر بن جاؤ گے!!دکھ میں لیٹے ہوئے لوگ دعائیں بہت کمال کی دیتے ہیں!!
وہ بندہ ہمیشہ مطمئن زندگی گزارتا ہے جو تمام کام مقررہ وقت پر کرنے کی ہمت رکھتا ہے!!خوشی سے کیا جانے والا کام تمہاری محنت کو کمال بنا دیتاہے!!
جس عورت کا نچلا ہونٹ موٹا ہوتا ہے وہ عورت مرد پر حکمرانی کرتی ہے!!جب آپ خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگ جائیں تو سمجھ لیں کہ ذلت آپ سے قدم کی دوری پر کھڑی ہے!!