Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

چچا دبئی چلا گیا اور پیچھے بھتیجا اپنی سگی چچی کے ایسا کام کرتا

چچا دبئی چلا گیا اور پیچھے بھتیجا اپنی سگی چچی کے ایسا کام کرتا

چچا دبئی چلا گیا اور پیچھے بھتیجا اپنی سگی چچی کے ایسا کام کرتا

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پولیس کے مطابق مقتول نوجوان کا 49سالہ چچا روزگار کی غرض سے دُبئی میں مقیم تھا۔ جبکہ اس کے پاکستان میں مقیم بھتیجے نے چچا کی غیر موجودگی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے مبینہ طور پر اپنی چچی کے ساتھ نا جائز تعلقات اُستوار کر لیے تھے۔جس کی خبر چچا کو بھی خاندان کے کسی فرد نے دے دی تھی۔

 

اپنے بھتیجے اور بیوی اس شرمناک حرکت پر وہ اُنہیں سبق سکھانا چاہتا تھا۔ اس مقصد کے لیے ملزم نے اپنے ایک 42 سالہ پاکستانی دوست کو اعتماد میں لیا۔ اس کے بعد چچا نے اپنے بھتیجے کو دُبئی میں روزگار دلوانے کا لالچ دے کر اس کے دستاویزات تیار کروا کے اُسے اپنے پاس بُلوا لیا۔ مقتول بھتیجے کے دُبئی آنے سے قبل اُس کے قتلکی تمام تر منصوبہ بندی کر لی گئی۔ اس مقصد کے لیے دونوں ملزمان نے ایک ہتھوڑے، کُدال، بیگ اور رسی کا بندوبست کیا۔بھتیجے کے دُبئی آنے کے بعد اسے ملازمت دلوائی گئی اور پھر کچھ ہفتوں بعد قتلکی واردات انجام دینے کی خاطر

 

دونوں ملزمان نوجوان کو اپنے ساتھ ڈنر کے بہانے جبل علی کے علاقے میں ایک دُور دُرازویران مقام پر لے گئے۔ جہاں پر چچا نے اپنی آنے والی موت سے بے خبر بھتیجے کے سر پر ہتھوڑے کے دو تین وار کیے اور پھر اس کے گلے میں رسی ڈالکر اس کا دم گھو نٹ ڈالا۔ اس کے بعد دونوں ملزمان نے کُدال کی مدد سے زمین کھود کر نوجوان کی نعش ایک گڑھے میں دفنا دی۔ نوجوان کی کمپنی کی جانب سے اس کی گمشدگی کی اطلاع دی گئی تو پولیس نے اس اندھے قتلکی تفتیش شروع کر دی۔ جس کے نتیجے میں پتا چلا کہ اس نوجوان کو قتلکرنے والا کوئی غیر نہیں بلکہ اس کا سگا چچا ہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *