Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

میری بیوی مجھے اچھی نہیں لگتی

میری بیوی مجھے اچھی نہیں لگتی

اپنی بیوی کو دنیا کے تمام خواتین سے زیادہ خوبصورت بنانے کا آسان نسخہ ۔۔۔ ایک شخص نے کسی بزرگ سے کہا : اے بزرگ میں نے زوجہ کا انتخاب کیا اس وقت وہ مجھے اتنی خوبصورت کتی جیسے خدا نے اس سے زیادہ چین و جمیل کسی اور کو بنایا ہی نھیں تھے لیکن جب میری منگنی ( انگیجمینٹ ) ہو گئی تو میں نے بہت سی لڑکیوں کو اسکی طرح حسین و دلکش پایا ۔ اور جب و ہماری شادی ہو گئی تو میں نے دیکھا کہ ہزاروں عورتیں اس سے زیادہ خوبصورت اور حصانت و دلکشی کا مجسمہ ہیں شادی کے چند سال بعد مجھے اپنی بیوی سے زیادہ دوسری خواتین بہتر لگنے لگی

 

بزرگ نے فرمایا : کیا ان تمام باتوں سے زیادہ تلخ و ناگوار بات بتاؤں ؟؟ مرد : جی بتائیں بزرگ : انسان دنیا کی تمام عورتوں سے شادی کے بعد بھی احساس کرے گا کہ اس کے محلے کی حفاظت کرنے والے شتے بھی اس کی تمام بیویوں سے زیادہ خوبصورت ہیں مرد : ہتے ہوۓ بولا آپ ایسا کیوں فرمارہے ہیں ؟؟ بزرگ : مشکل بیویوں میں تھیں بلکہ مشکل یہ ھے کہ جب انسان کے پاس حریص قلب ، لا پی آ نکھیں ، شرم خد ا سے خالی ہوں تو محال ہے کہ ان آنکھوں کو خاک قبر کے علاوہ کوئی اور چیز پر کر سکے بزرگ : کیا تمہیں وہ طریقہ بتاؤں جس سے تمہاری بیوی دوبارہ سب خواتین سے زیادہ خوبصورت نظر آنے لگے ؟

 

خوبصورت نظر آنے لگے ؟ مرد : ہاں بزرگ : جاؤ اور اپنی آنکھوں کی حفاظت کر ۔ ۔ ه *

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *