Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

میرے باپ نے مجھ سے پوچھا حیض کیا ہوتا ہے

میرے باپ نے مجھ سے پوچھا حیض کیا ہوتا ہے

منیر نیازی کہتے ہیں کہ اباجی کے ساتھ بیٹھا ھوا تھا ۔ اچانک انہوں نے مجھ سے پوچھا : ” حیض کے بارے میں کیا جانتے ہو ؟ میں نے اپنے دل میں الحمد للہ پڑھ کر اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا کہ ہم بھی اب اپنے آپ کو ان آزاد خیال لوگوں میں شمار کر سکتے ہیں جو اپنے گھر میں ہر قسم کے موضوع پر کھل کر بات کر سکتے ہیں ۔

ساتھ ہی مجھے وہ سارے بیٹے سال یاد آگئے جو میں نے اباجی کے رعب اور دہشت کے ساتھ اس گھر کے گھٹن زدہ ماحول میں گزار دیے تھے ۔ میں نے کی حیف مسکراتے ہوۓ کہا : ” ابا جی ، حیض ایک ایسے سرکل کا نام ہے جس سے هر جوان عورت مہینے میں ایک بار گزرتی ہے .. ”

اباجی نے پھر پوچھا : ” تو پھر عورت اس حالت میں کیا کرتی ہے ؟ ” میں نے کہا : ” اباجی … عورت اس حالت میں نہ نماز پڑھتی ہے اور نہ ہی روزہ رکھتی ہے اباجی نے اس بار قدرے سخت اور اکھڑے ہوۓ لهجے میں کۂا اس کا مطلب یہ ہے کہ تجھ میں اور اس حیض والی عورت میں کوئی فرق نہیں ہے ۔۔۔ !! “

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *