Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

ایک بھت خوبصورت لڑکی بادشاہ کے دربار میں رقص کر رہی تھی

ایک بھت خوبصورت لڑکی بادشاہ کے دربار میں رقص کر رہی تھی

ایک بھت خوبصورت لڑکی بادشاہ کے دربار میں رقص کر رہی تھی اور بادشاہ بہت ہی کالا بدصورت تھا
رقص کرنے کے بعد لڑکی نے کہا بادشاہ سلامت جان کہ امان پائوں تو ایک سوال کرنے کی اجازت ملے گی بادشاہ

نے اجازت دے دی
لڑکی نے کہا کہ جب حسن تقسیم ہو رہا تھا تب آپ کدھر گم تھے

بادشاہ بغیر غصہ کیئے مسکرا کے بولا
جب تم حسن کی لائن میں کھڑی تھی تب میں نصیب کے لائن میں کھڑا نصیب لے رہا تھا
اور یہ میرا نصیب ہے کہ تجھ جیسی خوبصورت حسن والی میری غلام ہے اور میرے سامنے ناچ رہی ہے

اسی لیئے کہنے والے نے خوب کہا
حسن نا مانگ رب سے نصیب مانگ
حسن والے اکثر نصیب والوں کے غلام ہوا کرتے ہیں۔“

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *