Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

محبت کی آگ لگا دینے والا وظیفہ

محبت کی آگ لگا دینے والا وظیفہ

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ بھائی جان سب خیریت سے ہونگے دوستو محبت کے حوالے سے پیار کے حوالے سے آج میں آپ کے لیے انتہائی آسان ترین اور صرف ایک رات کام لے کر حاضر ہوا ہوں دوستو اس عمل کو صرف ایک ہی رات کرنا ہے اور ان شاء اللہ اس عمل کو کر لینے سے آپ کی محبت ہے وہ آپ کو تو کے سو پرسنٹ مل جائے چاہے آپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اس کے دل میں بھی اپنے لیے بے پناہ محبت جو ہے وہ پیدا کرنا چاہتے ہیں اس کے دل میں بھی اپنے لیے بے پناہ بے چینی ہے بے پناہ جو تڑپ ہےوہ پیدا کرنا چاہتے ہیں آپ کا محبوب جو آپ کو چھوڑ گیا ہے آپ سے تعلق توڑ گیا ہے آپ سے رابطہ ختم کر دیا ہے اور آپ چاہتے ہو کہ وہ پھر سے سے تعلق جوڑے

پھر سے آپ سے رابطہ کریں تو آپ اس عمل کو کر لیجئے انشاءاللہ صرف ایک ہی رات کے عمل سے آپ کا جو محبوب ہے وہ آپ سے رابطہ کرے گا اور جب تک سے بات نہیں کر لے گا ملاقات نہیں کر لے گا اسے کہیں بھی سکون جو ہے وہ نہیں آئے گا تو اس عمل کو آپ کسی بھی دن کر سکتے ہیں اور کرنے کا بہترین ٹائم ہے وہ رات کو سونے سے پہلے ہے تو آپ جب اپنے بستر پر سونے کے لئے جائیں تو آپ نے سب سے پہلے آپ نے تین مرتبہ جو درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اکیس مرتبہ محبتا في داتا اور اس کے بعد آپ نے یا اللہ محبت میں خدا تعالیٰ آپ نے ان تین الفاظوں کو صرف اکیس مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد پھر آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا

ہے اور عمل کرتے وقت آپ نے اپنے محبوب کے تصور ہے وہ اپنے ذہن میں بکتا رکھنا ہے اگر آپ کے پاس اپنے محبوب کی فوٹو ہے تو آپ پر بھی عمل کر سکتے ہیں اللہ ایک ہی راتیں عمل کر لینے سے آپ کا جو محبوب ہے وہ جہاں کہیں بھی ہو کر دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا اس عمل کا اس پر فوری ہوگا اس پر فوری اثر ہوگا اور جہاں کہیں بھی ہو گا وہ آپ سے رابطہ کرے گا تو دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ کو آج کا جو عمل ہے آج کی ویڈیو ہے پسند آئی ہوگی اور دوستو اس عمل کی اجازت عام ہے کمنٹس میں جنت مانگنے کی ضرورت نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *