Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

چاچا کا آخری ٹوئٹ کیا تھا؟ افتخار احمد کا آخری ٹوئیٹ دھوم کیوں مچا رہا ہے؟

چاچا کا آخری ٹوئٹ کیا تھا؟ افتخار احمد کا آخری ٹوئیٹ دھوم کیوں مچا رہا ہے؟

پاکستانی بیٹینگ لائن جہاں دھوکہ دے رہی تھی وہیں افتخار احمد جنہیں سوشل میڈیا صارفین چاچا کہہ کر بلاتے ہیں، انہوں نے بھارتی بالروں کو دھو ڈالا۔ افتخار احمد کی جانب سے آج چھکوں کے ذریعے اپنی بیٹینگ لائن کا جواب دیا، جبکہ سوشل میڈیا صارفین کو بھی جواب دے دیا کہ وہ چاچا نہیں بلکہ ایک باصلاحیت بلے باز ہیں۔

تو براہ مہربانی بلاوجہ کی تنقید اور مزاق اڑانے کے بجائے صراحا بھی جائے۔ تاہم اس سب میں افتخار احمد کا ایک ٹوئیٹ کافی وائرل ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ میں آرہا ہوں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، میرے اور میری ٹیم کے لیے دعائیں کریں۔

اس ٹوئیٹ میں افتخار احمد کی تصاویر موجود ہیں، جبکہ افتخار احمد نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی تھی، جس کے بعد آج میچ کے دوران ہی افتخار وائرل ہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *