Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

دل کے مریض دوہفتے یہ پھل استعمال کریں،ماہرین صحت نے خوشخبری سنادی – Urdu Stories

دل کے مریض دوہفتے یہ پھل استعمال کریں،ماہرین صحت نے خوشخبری سنادی – Urdu Stories

دل کے مریضوں کو اب آپ کو مہنگی اور کڑوی ادویات نہیں کھانی پڑیں گی کیونکہ ماہرین نے ایک خوش ذائقہ پھل کو اس کا علاج قرار دیا ہے ۔ ماہرین نے کہاہے کہ انار ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف خون کی شریانیں صاف کرتا ہے بلکہ چربی بھی پگھلاتا ہے۔ماہرین کی جانب سے دعویٰ ایک تحقیق کے بعد کیا۔ماہرین نے چوہوں پر ایک تحقیق کی جس سے یہ بات سامنے آئی کہ ؎

 

انار کے استعمال سے انسانی دل کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیںاوردوہفتے بعد اس کے اثرات سامنے آناشروع ہوجاتے ہیں اورانسان کواپنے جسم میں موثرتبدیلی محسوس ہوتی ہے جس کے بعد بدستوردل کامرض ختم ہوناشروع ہوجاتاہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے کمزور ہونے اور دیگر امراض کی وجہ وٹامن سی کی کمی ہے تاہم انار دل کے انفیکشن اور سوجن سے نجات دینے کے علاوہ وائرل انفیکشن کو ختم کر کے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *