Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

جمعہ کے دن یَا اللہ یَا مَالِکُ یَا غَنِیُ پڑھ لو۔ اگلے جمعہ سے پہلے ایک کروڑ بھی مانگو گے تو مل جا ئے گا

جمعہ کے دن یَا اللہ یَا مَالِکُ یَا غَنِیُ پڑھ لو۔ اگلے جمعہ سے پہلے ایک کروڑ بھی مانگو گے تو مل جا ئے گا

تمام دنوں کا سردار دن جمعہ ہو تا ہے ہم تمام لوگوں کو جمعہ کے دن کا بڑی بے صبری سے انتظار ہو تا ہے اس لیے انتظار ہو تا ہےکہ جمعہ کا دن ایک ایسا دن ہو تا ہے انسان کی جتنی بھی مصروفیات ہو تی ہیں ان کو ترک کر کے جمعہ کے دن وہ نمازِ جمعہ ادا کر تے ہیں اس کے ساتھ ساتھ جمعہ کے دن غسل کا اہتمام کیا جا تا ہے اور جمعہ کے دن نئے کپڑے پہننے کا ایک رواج عام ہے تو

میرے بھائیو جمعہ کا دن ویسے بھی بہت فضیلت والا ہے جمعہ کے دن نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پاک بھیجا کر یں یہ میری آپ تمام لوگوں کو ایک نصیحت ہے۔ ایک گزارش ہے کہ جمعہ کے دن حضور پاک کی ذات پر درودِ پاک بھیجا کر یں ضرور آج جمعہ کے حوالے سے ایک ایسا عمل میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں ایک ایسا وظیفہ آپ کو بتانے جا رہا ہوں یہ وظیفہ آج اس جمعہ کو کر لیں انشاء اللہا گلا جمعہ تک آپ کے ہاتھوں میں دولت آ جا ئے گی پیسہ آ جا ئے گا آپ کے رزق میں خوب اضافہ ہو جا ئے گا کیونکہ میرا اللہ میرا پروردگار اس بندے کو ضرور عطا کر تا ہے جو اپنے گ ن ا ہ وں سے توبہ کر لیتا ہے ا للہ سے معافی مانگ لیتا ہے اپنے اللہ کو اپنا رب مان لیتاہے اور اسی سے دعا کر تا ہے

یہ جو تین صفاتی نام اللہ پاک کے مبارک نام آج بتاؤں گااللہ پاک کے یہ بہت پیارے پیارے ناموں کا جو وظیفہ ہےیہ وظیفہ آپ لوگوں نے شام کو مغرب سے پہلے پہلے ضرور کر لینا ہے انشاء اللہ اس عمل کے کرنے سے ان ناموں کے پڑھنے سے چاہے آپ کی کئی سال پرانی غربت بھی ہے جس نے آپ کو قابو کر رکھا ہے غربت جانے کا نام ہی نہیں لے رہی محتاجی گھر پر ہے فاقے ہیں انتہائی برے حالات ہیں تو انشاء اللہ اس عمل کے کرنے سے میرا پروردگار آپ کو بے حساب رزق عطا فر ما دے گا۔ اور اس کے بعد انشاء اللہ مرتے دم تک آپ کو کبھی بھی رزق کی کمی محسوس نہیں ہو گی۔ کبھی آپ کے پاس پیسہ ختم نہیں ہو گا کبھی بھی آپ کو دولت کی شارٹ ایج نہیں ہو گی ۔ اللہ کا شکر ادا کیا کرو

اورجب اپنے اللہ سے التجا کر تے ہو اپنے اللہ سے کوئی چیز مانگتے ہو تو بڑے لاڈ سے مانگا کر و۔ اپنے اللہ کو اس طرح راضی کیا کرو جس طرح چھوٹا بچہ اپنی ما سے کوئی چیز مانگتاہے کیونکہ بچے کو پورایقین ہو تا ہے جو میری اس خواہش کو پورا کر دے گی ۔ جمعہ کے دن کو آپ نے یا اللہُ یا مالکُ یا غنیُ تین سو بارپڑھ لینا ہے ۔ اس عمل کو کرنے کے لئے خاص طور پر جمعہ کا وظیفہ ہے اللہ پاک سے ایک کڑوڑ بھی مانگیں گے تو اللہ پاک عطا فرمادیں گے کیونکہ اس کے خزانوں میں کسی چیز کی کمی نہیں اکثر لوگوں کے ساتھ رزق کی دولت کی تنگی کا معاملہ درپیش ہوتا ہےبہت سی کوشش کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی دولت میں اضافہ نہیں ہوپاتا اگر اضافہ ہوبھی جاتا ہے تو برکت نہیں

رہتی انسان بہت زیادہ پریشان ہوجاتا ہے پیسہ آتا ضرور ہے مگر ایسے خرچ ہوجاتا ہے کہسمجھ ہی نہیں لگتی آج کل جس سے بھی آپ بات کریں ہر دوسرا شخص رزق دولت کی تنگی اور بے برکتی کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہے رزق میں تنگی تو اتنی نہیں ہوتی مگر بے برکتی بہت ہی زیادہ بڑھ چکی ہے ۔یہ ایک ایسا وظیفہ ہے کہ جس کو آپ لوگ جمعہ کے دن صرف تین منٹ پڑھ لیں تو اللہ پاک کے فضل و کرم کے ساتھ اتنی دولت اتنا پیسہ آپ کو مل جائے گا کہ آپ کے تین منٹ کا وقت کبھی بھی ضائع نہیں جائے گا اس وظیفہ میں آپ لوگوں نے کیا پڑھنا ہے کہ جب جمعہ کی نماز سے فارغ ہوجائیں تو جمعہ کے بعد آپ نے صرف تین منٹ یہ عمل پڑھ لینا ہے یہ وظیفہ پڑھ لینا ہے

جس میں آپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم یاکریم یاوھاب یارزاق یا ذالطولِ صرف تین منٹ اس کو مسلسل پڑھتے رہئے۔اس کے بعد پھر اللہ پاک سے گڑگڑا کر دعا مانگئے اپنی دولت کے حوالے سے اپنے رزق کے حوالے سے اللہ پاک کے خزانوں میں کسی بھی چیز کی کمی نہیں اگر ہزار مانگیں گے تو لاکھ دے گا اگر لاکھ مانگیں گے تو وہ آپ کو کروڑ دے گا یعنی اللہ پاک سے آپ جتنا مانگیں گے اللہ پاک اس سے بڑھ کر آپ کو عطاکرے گا بس بڑے پیار محبت کے ساتھ دل سے آپ لوگوں نے پورے یقین کے ساتھ پڑھ لینا ہے انشاء اللہ آپ کی ساری پریشانی ختم ہوجائے گی ہر کام آپ کا آسان ہوجائے گا کاروبار میں نفع ہوگا اور اتنی برکت پیدا ہوجائے گی کہ آپ ہر جمعے اس عمل کو ضرور پڑھیں گے

اور اس وظیفے کو ضرور کیا کریں گے اس کے علاوہ اپنی فرض نمازوں کا ضرور دھیان رکھئے کیونکہ نماز اللہ کی طرف سے ہم مسلمانوں پر فرض کی گئی ہے اور یہ ہمارے ذمے اللہ کا حق ہے ہمیں اسے ادا کرنا ہےاگر ہم اسے ادا نہیں کرتے تو اللہ سے تعلق اللہ سے رابطہ اللہ دوری بڑھ جاتی ہےاللہ ہم سے منہ موڑ لیتا ہے اور ہماری طرف سے اللہ بالکل لاپرواہ ہوجاتا ہے ک یونکہ اللہ کی ذات بے نیاز ہے صمد ہے اللہ سے تعلق رکھنا لازمی ہے اگر اللہ سے کسی بھی لمحے تعلق ٹوٹا تو اللہ کی طرف سے ہم بالکل دور ہوجائیں گے اور ہمیں جلد از جلد توبہ کرنی چاہئے اور اپنی نمازوں کو فرائض کو جلد پورا کرنا چاہئے ۔

Post Views: 159

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *