Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

شادی سے قبل کنواری لڑکیاں یہ ایک کام کرنا ہرگز مت بھولیں ورنہ بہت تکلیف ہو سکتی

شادی سے قبل کنواری لڑکیاں یہ ایک کام کرنا ہرگز مت بھولیں ورنہ بہت تکلیف ہو سکتی














فہد نیوز !  شادی اپنی ہو تو ایسے میں دلہن کی پریشان دوچند ہوجاتی ہے۔شادی کی تیاری دلہا اور دلہن دونوں کے لیے بہت بڑے درد سر سے کم نہیں ہوتی مگر لڑکیوں پر اچھا نظر آنے کا تناؤ زیادہ ہوتا ہے کیونکہ ان کا موازنہ ماضی کی دلہنوں (رشتے داروں) سے کیا جاتا ہے ہوجاتی ہیںاور اس ہنگامے میں لڑکیاں اکثر اپنا خیال رکھنے کو ہی فراموش کردیتی ہیں۔اس وقت پاکستان

میں شادیوں کا سیزن عروج پر ہے اور صاف ظاہر ہے کہ دلہنیں اس تقریب میں خوبصورت نظر آنا چاہتی ہیں۔تو ان چند سادہ اصولوں کو اپنا کر آپ اپنی اس خواہش کو پوری کرسکتی ہیں۔ جلد کی نمی کا خیال رکھنا مت بھولیںسردیاں جلد کے لیے کچھ زیادہ اچھی نہیں ہوتیں، سرد موسم اور خشک ہوا یا ہوا میں کم نمی، جلد کو خشک اور بے جان کرنے والے عناصر ہیں۔اگر آپ خشک جلد کا آسانی سے شکار ہوجاتی ہیںتو اپنی جلد کے مطابق اچھے موئسچرائزر کا انتخاب کریں، اس کے علاوہ گھر میں بھی ایسے جلد کو نمی دینے والے ماسک تیار کیے جاسکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے شہد، دہی، زیتون ، بادام کا تیل، کیلے اور ایلو ویرا سے ماسک تیار کرکے جلد کو نرم و ملائم اور ہموار رکھنا آسان ہوجاتا ہے۔ سونے سے پہلے میک اپ اتارنا کبھی مت بھولیں اور ہائیڈریٹ کریم لگائیں جس سے

جلد کو غذائیت ملتی ہے۔مناسب مقدار میں پانی اور صحت بخش غذا کا استعمالصحت مند رہنے،











Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *