Urdu News

All about islamic and Urdu Stories

ثقلین آخری دفعہ 2002 میں کرکٹ کھیلا تھا اسے ٹی ٹوئنٹی کا کیا پتہ؟ وہ میرا دوست ہے لیکن ثقلین یہ آپ کے بس کی بات نہیں، شعیب اختر

ثقلین آخری دفعہ 2002 میں کرکٹ کھیلا تھا اسے ٹی ٹوئنٹی کا کیا پتہ؟ وہ میرا دوست ہے لیکن ثقلین یہ آپ کے بس کی بات نہیں، شعیب اختر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر

شعیب اختر  نے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اعلان کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم سمیت ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور  بیٹنگ کوچ محمد یوسف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔چیف سلیکٹر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شعیب اختر نے کہا ‘جب وہ ہی ایوریج ہوگا تو فیصلے بھی ایسے ہی ہوں گے، مجھے ویسے بھی اس سے کسی قسم کی امید نہیں’۔انہوں نے کہا کہ ‘ثقلین آخری دفعہ 2002 میں کرکٹ کھیلا تھا پتہ نہیں اسے ٹی ٹوئنٹی کا آئیڈیا ہے یا نہیں۔وہ میرا دوست ہے اسے یہ باتیں اچھی نہیں لگیں گی لیکن ثقلین یہ آپ کے بس کی بات نہیں’۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *